تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفے غیر آئینی ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفے غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، لگتا ہے اگلا استعفیٰ صدر مملکت کا آنے والا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

بطورڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کا دلیرانہ فیصلہ تاریخ کا حصہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بطورڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا دلیرانہ فیصلہ تاریخ کا حصہ ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ قاسم سوری نے استعفی دے دیا۔بحیثیت ڈپٹی اسپیکرقاسم مزید پڑھیں

پرویز الٰہی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا،پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر پر تشدد کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف نے قومی مزید پڑھیں

خود کو محب وطن پاکستانی نہیں کہہ سکتے جب تک آئین کا تحفظ نہ کریں: بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہاہے کہ خود کو محب وطن پاکستانی نہیں کہہ سکتے جب تک آئین کا تحفظ نہ کریں،  ماضی میں جمہوریت اور آئین کے ساتھ کھیلا گیا، متنازعہ رہنے والے مزید پڑھیں

سابق حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک میں لوڈ شیڈنگ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق نا اہل حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک میں اس وقت لوڈ شیڈنگ ہے، کیونکہ سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ غیر قانونی قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

شہبازشریف کا امیر قطر اور نائب امیر کی طرف سے تہنیتی پیغام پراظہار تشکر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر اور نائب امیر کی طرف سے تہنیتی پیغام پر تشکراور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قطراور پاکستان بھائی ہیں جو اخوت، اسلامی بھائی چارے کے عظیم رشتوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبارشریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علمااسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا، مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف کو وزارت مزید پڑھیں

فوجی افسرپرتشددکا معاملہ،سلمان رفیق ،حافظ نعمان عدم ثبوت پررہا

لاہور (صباح نیوز)پاک فوج کے افسر پر تشدد کے معاملہ میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ محمد سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا گیا۔ دونوں رہنما مزید پڑھیں

نیب کا نام تبدیل کر دیا جائے گا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں