تین وفاقی وزراء اور ایک وزیر مملکت نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، تین وفاقی وزرء اور ایک وزیر مملکت نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ تینوں وفاقی وزراء اور ایک وزیر مملکت سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں مزید پڑھیں

عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے،زرتاج گل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جب بھی عوامی عدالت لگے گی تو عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

کامیاب جلسے پرلاہور کے عوام کا شکرگزار ہوں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  کامیاب جلسے پر لاہور کے عوام کا شکرگزار ہوں ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 26 سال کی سیاست میں سب مزید پڑھیں

عوام آئندہ الیکشن میں ضمیر فروشوں کو ووٹ نہیں دینگے، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  عوام آئندہ الیکشن میں ضمیر فروشوں کو ووٹ نہیں دینگے، عمران خان پوری قوم کے لیے رہبر بن چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

تبدیلی نہیں، انقلاب آرہا ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ  اب تبدیلی نہیں بلکہ انقلاب آرہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  پی ٹی آئی رہنما فیصل مزید پڑھیں

ملک میں غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ آزمودہ چہرے اور فرسودہ نظام ہے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں مصنوعی طور پر جنم دی جانے والی نام نہاد جمہوری حکومتیں مکمل طور پر فیل ہو مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کو 100ٹن کھجور کا تحفہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پارٹی سربراہ کے دیئے گئے ڈیکلریشن کا جائزہ لے سکتا ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پارٹی سربراہ کے دیئے گئے ڈیکلریشن کا جائزہ لے سکتا ہے۔ میاں رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان مزید پڑھیں