عوام کے پاس جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ،میاں محمد اسلم

اسلام آباد ( صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک ایک ہی گروہ اقتدار کے ایوانوں پر قابض ہے جو چہرے بدل بدل کر مزید پڑھیں

عمران نیازی ملکی مفادات کے خلاف سازش تھا ،تحقیقات ہوں گی، عابدشیر علی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ  ن کے رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فواد چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں عابد شیر علی نے کہا کہ عمران نیازی مزید پڑھیں

گزشتہ پارلیمانی سال کے دوران سینیٹ میں صرف ایک چوتھائی سوالوں کے جوابات دیئے گئے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ شفافیت اور جوابدہی کے اعتبار سے عمران حکومت کا دور ناقابل بیان حد تک بدترین دور تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی خواتین کو معاشی سپورٹ فراہم کرتا ہے،شازیہ مری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کا مقصد غریب ترین خواتین کو معاشی سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ افسوس کہ پروگرام میں سے لوگوں نکالنے مزید پڑھیں

اسلام آباد،اے این ایف کی موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب مشترکہ کارروائی میں2ملزمان گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اے این ایف نے کہا  کہ مشترکہ کارروائی کے دوران 9.6 کلو مزید پڑھیں

حکومت کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کے زیراہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، حریت قائدین، سول سوسائٹی مزید پڑھیں

پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابقہ حکومت کی جانب سے رات کو عدالتیں کھلنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو مزید پڑھیں

عمران خان کی اسلام آباد کے لئے کال دنیا کو انگشت بدنداں کردیگی ،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے حالات گھمبیر، پریشان کن او رتشویشناک ہوتے جارہے ہیں۔ وہ لوگ جنہیں جیلوں میں ہونا چاہئے تھا انہیں اہم عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے اور مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے رمضان کے مقدس مہینے میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں