بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 6 ہزار580 میگاواٹ ہوگیا، 12 سے 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کی پیداوار 19ہزار 420میگا واٹ رہ گئی جبکہ طلب 26ہزار میگا واٹ سے زائد ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایندھن کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوارمزید کم ہو گئی مزید پڑھیں

سڑک پر ہونے والے مظاہرے کمزور حکومتوں کو دباؤ میں لا سکتے ہیں،خالد مقبول صدیقی

کراچی (صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سڑک پر ہونے والے مظاہرے کمزور حکومتوں کو دباؤ میں لا سکتے ہیں، فریش مینڈیٹ کے حامی ہیں مگر اپنی سیاست کیلئے مزید پڑھیں

موجودہ بحران کی وجہ منڈیوں کا حکومت پر عدم اعتماد ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کی وجہ منڈیوں کا حکومت پر عدم اعتماد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں حماد اظہر نے کہا مزید پڑھیں

اداروں پر تنقید عمران خان کی حکمت عملی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکمت عملی اداروں پہ تنقید کرو،اداروں کو دھمکائو،اہم عہدوں پہ فائز افراد کر کردار کشی کرو،یوں اداروں کو مدافعت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، وفاقی وزیر قانون جناب اعظم نزیر تارڑ ، اٹارنی جنرل جناب اشتر اوصاف مزید پڑھیں

“شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے” حامد میر کے سوال پر آئی ایس پی آر کا جواب

اسلام آباد (صباح نیوز)سینئر صحافی اینکر پرسن حامد میر نے کہاہے کہ آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کے ان دعوؤں کی تردید کردی ہے جن میں انہوں نے کہا کہ تھا راولپنڈی ،اسلام آباد میں نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں

“شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے” حامد میر کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب

اسلام آباد (صباح نیوز)سینئر صحافی اینکر پرسن حامد میر نے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کے ان دعوؤں کی تردید کردی ہے جن میں انہوں نے کہا کہ تھا راولپنڈی ،اسلام آباد میں نگران مزید پڑھیں

مہنگائی ، بے روز گاری اور سودی نظام کے خلاف اتوار کواسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ عام ہو گا،سر اج الحق خطاب کر یں گے، نصرا للہ رندھاوا

اسلام آباد ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی ، بے روز گاری اور سودی نظام کے خا تمے کے حوالے سے شریعت کورٹ مزید پڑھیں

سراج الحق کاسودی نظام ،مہنگائی و بیروزگاری کیخلاف 22مئی کو اسلام آباد میں احتجاجی جلسہ کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے فیصلے پر عملدرآمد اور مہنگائی و بیروزگاری کے خاتمے کیلئے 22مئی کو اسلام آباد میں احتجاجی جلسہ کا اعلان کردیا ، ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کل  دورہ کراچی متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کل(جمعہ کو) دورہ کراچی متوقع ہے جہاں وہ نیوی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔ دورہ کراچی میں وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوگی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مزید پڑھیں