سری نگر ہائی وے پر دھرنا،جلسہ،پی ٹی آئی نے مقامی انتظامیہ کے پاس درخواست جمع کرادی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے 25مئی کو سری نگر ہائی وے پر دھرنے اور جلسے کے لئے اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ سے اجازت کے لئے درخواست جمع کروادی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

ملکی معیشت تباہ کرنیوالا عمران خان کبھی ملک کیساتھ مخلص نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل

کراچی (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق حکومت ہر طرف بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، ملکی معیشت تباہ کرنے والا عمران خان کبھی ملک کیساتھ مخلص نہیں ہوسکتا ،آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم مزید پڑھیں

یہودیوں کا مسجد اقصی مسمارکرنے کا اعلان،ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔سفیرفلسطین

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد نے کہا ہے کہ اگر ہم پوری دنیا میں امن اور انصاف کا تحفظ چاہتے ہیں تو ہمیں دنیا میں رائج دوہرے معیار کو طاقت کے ساتھ مسترد کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

میری گرفتاری، ہتھکڑی لگانے اور قصوری چکی میں ڈالنے کا بھی نوٹس لیا جائے۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، مسٹر جسٹس اطہر من اللہ سے اپیل کی کہ وہ ان کی گرفتاری، ہتھکڑیاں لگانے اور اڈیالہ جیل میں ڈالنے کی بھی جوڈیشل انکوائری کرائیں۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس صاحب !کیا ممکن ہے شیریں مزاری کے دور میں آدھی رات کو میری گرفتاری کی بھی جوڈیشل انکوائری کرا لی جائے؟ سینیٹر عرفان صدیق

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نصف شب کو عدالت لگاکر محترمہ شیریں مزاری کی داد رسی اور جوڈیشل انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیرِ جمیعتِ اہلیحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اور سینیٹر حافظ عبدالکریم نے لاہور میں ملاقات کی،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو عوامی فلاح و بہبود مزید پڑھیں

شیریں مزاری کو معلوم ہے ان کی گرفتاری کیوں ہوئی اور کس نے کی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے شیریں مزاری کو معلوم ہے ان کی گرفتاری کیوں ہوئی اور کس نے کی۔ رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شیریں مزاری مزید پڑھیں

پرتعیش اشیاء کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرتعیش اشیاء کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات کرنے کی دعوت پر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایف نائن پارک اسلام آباد میں کل ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہو گا ،سراج الحق خطاب کر یں گے

اسلام آباد ( صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ 22 مئی کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی ، بے روز گاری اور سودی نظام کے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز): سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اورکوہسار تھانے کے ایس ایچ اوکوفریق بنایاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کی مزید پڑھیں