اسلام آباد، ڈی چو ک سے پاک سعودی ٹاور تک گندگی کے ڈھیر

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چو ک سے پاک سعودی ٹاور تک موجود معروف کاروباری مرکز بلیو ایریااورپارلیمنٹ کو جانے والی شاہراہ جناح ایونیو پر گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان گندگی کے ڈھیر مزید پڑھیں

عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے نہیں ہونگے، قومی اسمبلی سے ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے عام انتخابات اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کا قانون ختم کردیا ہے، قانونی ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے بل سینیٹ کو ارسال کردیا مزید پڑھیں

عمران خان کے فتنے کو روکنے کیلئے حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی خواجہ محمد سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی  خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران مکارانتشارپھیلا کربھاگ گیا۔ فتنے کو روکنے کیلئے حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔ اب حصول انصاف کے لئے نظریں ریاست کے مزید پڑھیں

سلمان صوفی پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر کر دیا۔سلمان صوفی رضاکارانہ طور پر یہ ذمہ داری سرانجام دیں گے۔ سلمان صوفی، مدر ٹریسا اوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں جو مزید پڑھیں

عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کردیا ،یہ پہلے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے تھے آج بھی خالی ہاتھ لوٹے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت مزید پڑھیں

جبری گمشدگی بادی النظر میں آئین سے انحراف ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدثر نارو سمیت پانچ لاپتہ افراد کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے جبری گمشدگی کو بادی النظر میں آئین سے انحراف قرار دے دیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرریٹائرڈ فوجی افسروں کے جعلی اکاؤنٹس بنانے والا گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے سوشل میڈیاپر جعلی اکاؤنٹس بنانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس بنانے کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں سیاسی تقسیم پیدا کرنا ہے۔ ذرائع نے مزید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70کارکنوں کوحلف نامہ لے کررہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے 70 افراد کو حلف نامہ لے کر چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں