یاسین ملک کی رہائی کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے،چو ہدری محمد سرور

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے۔ سابق گورنر پنجاب چو ہدری محمد  سرور نے حریت رہنما یاسین ملک کی مزید پڑھیں

ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانیوالے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شہباز شریف نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کو سلام کرتا ہوں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر میاں نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کوسلام پیش کرتا ہوں۔ یوم تکبیر پرخصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے  وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزانے بھارتی حکومت کی سیاسی دہشت گردی کو عیاں کردیا، خواتین رہنما جماعت اسلامی

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی رہنماؤں نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو عمرقید کی سزانے بھارتی حکومت کی سیاسی دہشت گردی کو عیاں کردیا۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی رہنما سابق ایم این اے عائشہ مزید پڑھیں

فوت شدہ پالیسی ہولڈرز: لواحقین کو 7 لاکھ روپے ادا کیے جائیں،صدر عارف علوی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔ انشورنس کمپنی نے انشورنس پالیسی لیتے وقت بیماری چھپانے کا الزام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمہ میں تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمہ میں تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی وکیل بیٹی ایمان ظاہر مزاری کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت مزید پڑھیں

این ایل ایف صدر شمس الرحمن سواتی کی صدارت میں اجلاس ،پٹرول اور آٹے سمیت روز مرہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مزمت

 اسلا م آباد(صباح نیوز)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی کی صدارت میں این ایل ایف کا اجلاس پٹرول اور آٹے دال، چینی، گھی سمیت روز مرہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مزمت کی شمس مزید پڑھیں

حکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے، جلوسوں پر مستقل پابندی عائد اور کسی بھی جلسے جلسوس کو انتظامیہ سے تحریری معاہدے کے بعد اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی مزید پڑھیں

حکومت آزاد،شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت آزاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی۔ پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کوکام سے روکنے کے حکم میں 2جون تک توسیع کردی

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی کوکام سے روکنے کے حکم میں 2 جون تک توسیع کرتے  ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ یہ عدالت تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے، مزید پڑھیں