آئی ایم ایف کے حکم پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ عوام پر ڈرون حملے کے مترادف ہے۔نصر اللہ رند ھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر اضافہ عوام کو جیتے جی مارنے کے مترادف ہے،پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد پرانی مزید پڑھیں

عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان عوامی حمایت سے محروم ہوجانے اور ناکام حقیقی مارچ کے بعد ایک بار پھر وہی نسخہ آزمانا چاہتے ہیں جو انہوں نے 2014 میں مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق ہوئی ہے ،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صدر کی پاکستانی مزید پڑھیں

پنڈی کے شیطان کا ”خونی ”مارچ ”بادی” میں تبدیل ہوچکا ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان کا ”خونی ”مارچ ”بادی” میں تبدیل ہوچکا ہے، باس اور چپڑاسی دونوں بنارسی ٹھگ اور سیاست کے رنگ باز ہیں، باس، زرداری صاحب مزید پڑھیں

شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ، لوڈشیڈنگ بدستورجاری

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 538میگاواٹ سے زائد ہوگیا، شہروں اور دیہات میں گھنٹوں بجلی بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار مزید پڑھیں

اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے ،سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے، جلسوں کی اجازت انتظامیہ دیتی ہے، عدلیہ نہیں، عدلیہ کوانتظامیہ بنانے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول!  آئین اورسپریم کورٹ کے احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے اس مجرم امپورٹڈ حکومت نے ہمارے آزادی مارچ کے شرکاء مزید پڑھیں

وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی سی پی این ای کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداروں کو مبارک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے  کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداروں کو مبارک دی ہے اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے صدر کاظم خان، سینئر نائب صدر ایاز خان، مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کسی قسم کی بھی جارحیت کرنے والوں کاانجام عبرت ناک ہوگا،، صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم تکبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 28مئی1998 پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے۔اس دن ایٹمی دھماکوں کے ذریعے پیغام دیا گیا کہ پاکستان کیخلاف مزید پڑھیں

شہباز شریف نے عمران خان کا دیا ہواریلیف بھی ختم کردیا ،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں خواجہ احمد حسان، افتخار احمد، سیکرٹری ہاسنگ، کمشنر لاہور ڈویژن، مزید پڑھیں