ریڈیو پاکستان کے ڈی جی کے خلاف سینیٹر عرفان صدیقی کی تحریک استحقاق کمیٹی کے سپرد 

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحریک استحقاق سینٹ میں پیش کر دی ۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان ایک وفاقی ادارہ ہے۔ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے ملحقہ وسیع مزید پڑھیں

لانگ مارچ،پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے گئے  جس کے تحت اسلام آباد جانے مزید پڑھیں

پرامن خوشحال افغانستان کیلئے فعال اور بھرپور روابط کی ضرورت ہے،حنا ربانی کھر

ڈیووس(صباح نیوز)خارجہ امورکی وزیرمملکت حناربانی کھر نے ایک پرامن ،مستحکم، جمہوری اورخوشحال افغانستان کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے بین الاقوامی برادری کی جانب سے مستقل، فعال اور بھرپور روابط کی ضرورت پرزوردیاہے۔ وزیرمملکت نے ان خیالات کااظہارڈیووس میں مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے ادارے اسلام آباد کے رہائشیوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے،وزیرقانون

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کے مطابق اسلام آباد کے رہائشیوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ یہ بات وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے منگل کو سینٹ مزید پڑھیں

پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے سرخ لکیر پار کی گئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ لاہور میں پولیس اہلکار کمال احمد پر فائرنگ کر کے سرخ لکیر پار کی گئی ہے، پاکستان کو تباہ کر کے جانے والوں کو مزید تباہی پھیلانے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کے ذاتی ایجنڈے کی تکمیل نہیں ہونے دی جائیگی ،خواجہ آصف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کے بعد عمران خان ، خیبر پختونخوا کے حکومتی وسائل سے اسلام آباد پہ حملہ آور ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے مزید پڑھیں

شیریں مزاری گرفتاری کیس’ تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے پیر تک مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری گرفتاری کیس میں تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی ہے دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سیاسی مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کی موت کے ذمہ دارحمزہ اور رانا ثناء اللہ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر قانون فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار کی موت کے ذمہ دارحمزہ اور رانا ثناء اللہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں رات گئے گیارہ سو گھروں مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے منصوبہ تیار،دیگر صوبوں سے بھی نفری طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد آنے والے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ جس کے لیے دیگر صوبوں سے بھی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

سینیٹ نے مجموعہ ضابطہ فوجداری میں ترمیم کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کا بل منظور کر لیا

 اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ نے ضابطہ فوجداری میں بنیادی نوعیت کی اہم ترامیم کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کے پیش کردہ بل کی منظوری دے دی. اس بل کے ذریعے مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 کی شق 4، شق 408 , شق مزید پڑھیں