حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات ،جے یو آئی کا جمعہ کواحتجاج کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) مولانا فضل الرحمان نے بی جے پی ترجمان کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات کے خلاف جمعہ کوپرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے،پارٹی قیادت اور اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سینیٹرمشتاق احمد خان کی بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی طرف سے کی گئی توہین رسالت کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز )جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سینیٹرمشتاق احمد خان نے بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی طرف سے کی گئی توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ارب مسلمانوں پر مزید پڑھیں

ٹرائل کورٹس میں منشیات کے زیر التوا کیسز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (صباح نیوز ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے  ٹرائل کورٹس میں  منشیات کے زیر التوا کیسز کی تفصیلات طلب کرلی  ہیں ۔ایوان بالا قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر اعجاز احمد مزید پڑھیں

چیئر مین سینیٹ کی بی جے پی ترجمان کے توہینِ رسالت پر مبنی بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کے توہینِ رسالت پر مبنی بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بیانات مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے پاس نہ پہنچ سکے

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کا عمل شروع نہ ہوسکا، پی ٹی آئی کا کوئی رکن تصدیق کیلئے  اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہوا،  تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی  ایوان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا حکومت سے 31 دسمبر سے قبل نئی مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیو) الیکشن کمیشن نے حکومت سے 31 دسمبر سے قبل نئی مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد نتائج جاری ہوئے تو حلقہ بندیاں 2017 کی مردم مزید پڑھیں

یاسین ملک نہیں،نوپور شرما دہشت گرد ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی گستاخانہ گفتگو پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے، بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی میں تسلیم کیا گیا مداخلت ہوئی، تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق خدشات پر ہمیں نئے شواہد مل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،دو بھائیوں کی عدم بازیابی پر لاپتہ افرادبازیابی کمیشن سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راولپنڈی کے دولاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا ہے کہ کمیشن دونوں بھائیوں مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارتی حکومت کے رویوں، اقدامات کا نوٹس لے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حضرت محمد(ص)کی ناموس میں گستاخی کرکے بی جے پی کے رہنماؤں نے خود کو پست ثابت کیا، عالمی برادری بھارتی حکومت کے رویوں، اقدامات کا نوٹس لے۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں