سیکٹرای بارہ کے متاثرین سی ڈی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر ای بارہ کے متاثرین کو 35 سال بعد بھی معاوضہ اور حقوق نا ملنے کا معاملہ  متاثرین سی ڈی اے کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست لیکر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے متاثرین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کی استدعا پراحسن اقبال کی بریت کیلئے دائردرخواست پھر ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی استدعامنظور کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت 29جون تک ملتوی کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو دعوت دیتے ہیں اسمبلی میں آ ئے، خورشید شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں تھے تو انکارویہ یہی تھا اور اب بھی وہی ہیں جبکہ معاملات افہام و تفہیم سے حل کیے جا سکتے ہیں۔ خورشید شاہ مزید پڑھیں

صدرمملکت کا قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ صدرمملکت مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام ترسہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام ترسہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال5ہزار میگاواٹ،لوڈشیڈنگ بدستورجاری

اسلا م آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ بدستورجاری ہے ، بجلی کا شارٹ فال5 ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹے تک پہنچ گیا، اسلام آباد میں 4سے مزید پڑھیں

عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، رانا ثناء اللہ کی پیشکش

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چار اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کواپنا معاون خصوصی مقررکردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے چار اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کواپنا معاون خصوصی مقررکردیا۔ معاون خصوصی مقرر ہونے والوں میں سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، رکن قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین، رکن قومی اسمبلی جنید انوار مزید پڑھیں

سمندروں کیلئے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کی ضرورت ہے، نیول چیف

اسلام آباد(صباح نیوز) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ سمندروں کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور جدید حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی یومِ بحر کے موقع پر پاک بحریہ کے مزید پڑھیں