میٹرو بس کی روات اور بارہ کہو تک توسیع، اربوں رقم مختص

اسلام آباد(صباح نیوز) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کی روات اور بارہ کہو تک توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے بارہ کہو اور روات میٹرو بس منصوبے کیلئے رقم بھی مختص کردی، بارہ کہو فیض آباد میٹرو مزید پڑھیں

پاکستان جمہوریہ پولینڈ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے، عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریہ پولینڈ کیساتھ تعلقات کوانتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان پولینڈ کیساتھ تجارت،معیشت اورعوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ، پولیس پر تشدد،تحریک انصاف کے 14رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اورپولیس پر تشدد کرنے کے کیس میں تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد، شفقت محمود اور اسلم اقبال سمیت14 رہنماؤں مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ ،سپیکرقومی اسمبلی کا پیٹرول پر آ نیوالے اخراجات کی مد میں 40فیصد کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور چیئرمین سینیٹ میر محمد صاد ق سنجرانی نے پیٹرول پر آنے والے اخراجات کی مد میں 40فیصد کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق، سپیکرقو می اسمبلی، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی، چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بلوچستان میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ کا مظاہرہ، پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ پر چڑھ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی خواتین اراکین قومی اسمبلی سمیت دیگر رہنماوں و کارکنان نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، خواتین پارلیمنٹ ہاوس کے مرکزی گیٹ پر چڑھ مزید پڑھیں

مختلف وزارتوں و محکمہ جات میں موثر اصلاحات مرتب کرنے اور خامیوں کی تشخیص میں ڈاکٹر عشرت نے موثر کردار ادا کیا،ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی)کے زیر اہتمام سابق گورنر سٹیٹ بنک اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر عشرت حسین کی پیشہ ورانہ امور پر اقدامات و خدمات پر دنیا بھر میں قلم بند کئے  جانے والے مزید پڑھیں

پارک ویو سوسائٹی کی این او سی منسوخی کیخلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(صباح نیوز) پارک ویو سوسائٹی کی این او سی منسوخی کیخلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو سڑک کی تعمیر کیلئے حد بندی کی ہدایت کر دی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

سلمان صوفی کا جان داؤ پر لگا کر زندگیاں بچانے والے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل کو ٹیلی فون ، وزیرِ اعظم کی طرف سے خراجِ تحسین پیش

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے بلوچستان میں اپنی جان داؤ پر لگا کر لاتعداد زندگیاں بچانے والے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل کو ٹیلی فون کیا، سلمان صوفی مزید پڑھیں