مولانا عبدالاکبر چترالی کی بھارت میں توہین رسالت کے واقعہ کی مذمت ، غزوہ ہند اعلان کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے بھارت میں توہین رسالت کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے غزوہ ہندکا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا ، قومی اسمبلی میں جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے منحرف اراکین قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف اراکین قومی اسمبلی کیخلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا منحرف اراکین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر بریفنگ، لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی ہوئی بجلی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ سمیت وزارت توانائی کے حکام نے شرکت مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوگل ماہرین سے ملاقات

  اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گوگل ماہرین کے وفد سے ملاقات کی ہے۔وفد کی سربراہی ٹیک ویلی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کر رہے ہیں، ملاقات میں پارلیمنٹ کی ڈیجٹیلائزیشن مزید پڑھیں

اداروں سے ا لتجا ہے ملک کو ڈوبتا نہ دیکھیں، حل کی طرف بڑھیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ذمہ داروں سے ا لتجا ہے ملک کو ڈوبتا نہ دیکھیں، حل کی طرف بڑھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب کارکردگی میں اضافے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی اپنائے،صدرمملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس محتسب کارکردگی میں اضافے، زیادہ سے زیادہ شکایات کے ازالے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی اپنائے۔ صدرمملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ،ایئرلائن کے اندرون و بیرون ملک کرائے 25فیصدبڑھ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) ایندھن اور ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایرلائنز کی جانب سے اندرون و بیرون ممالک پروازوں کے مزید پڑھیں

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمت اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے 4  روپے مزید پڑھیں

شیری رحمان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ نبی کریم ۖ کی شان مزید پڑھیں

ہمیں من گھڑت کیسز میں پھنسایا گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں من گھڑت کیسز میں پھنسایا گیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران مزید پڑھیں