منشیات کا جڑ سے خاتمہ محفوظ ، صحت مند معاشرے کے فروغ کیلئے موثر اقدام ہے:وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان منشیات کے استعمال سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ ملکر کام کررہا ہے۔ منشیات اور اسکی سمگلنگ کی روک تھام کے آج عالمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے صحت کی دیکھ بھال کی تحقیق، ترقی میں اسٹریٹجک اصلاحات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سلمان صوفی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے دماغی فالج اور دیگر معذوری میں مبتلا مریضوں کی سہولت کے لیے پاکستان میں ہیلتھ کیئر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے میں سٹریٹجک اصلاحات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا مزید پڑھیں

پاکستان کا آئین کسی شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتا، صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ  پاکستان کا آئین کسی شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتا، تشدد ہر حال میں ناقابل قبول اور بلا جواز ہے، تشدد کا نشانہ بننے والوں کے ساتھ مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت میں انقلاب برپا کرسکتا ہے،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ پاکستان کی معیشت میں انقلاب برپا کرسکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر شیڈ اور واٹرکولر لگانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوامی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر فوری طور پر شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ظہیر پرویز خان کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعیناتی کی منظوری

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت نے وزارت خارجہ کے گریڈ 21 کے ریٹائرڈ افسر ظہیر پرویز خان کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعیناتی کی منظوری دے دی،اس سلسلے میں ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے اعلامیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے  65 دن میں حلقہ بندیاں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ  نے طارق فضل چو ہدری کی درخواست منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کا ترکیہ کے سکالرشیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے عظیم اسلامی سکالر اور صوفی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ صدرعارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ ترکیہ کے مزید پڑھیں

سودی نظام معیشت کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں رائج سودی نظام معیشت کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا اسٹیٹ بنک نے وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ کے خلاف اپیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاجس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی وزارت مزید پڑھیں