حکومت نے 16 رب روپے کا بڑا پراجیکٹ روک دیا،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیراطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پنڈ دادن خان اور جہلم میں 16 ارب روپے کا بڑا پراجیکٹ روک دیا، منصوبے پر ساڑھے 3 سے 4 مزید پڑھیں

کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا نظام میں تبدیلی کی منظوری دیدی،شہباز شریف

اسلام آبا د(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے لیے ویزا نظام میں تبدیلی کی منظوری دے دی، افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹے میں ایک سال تک کے لیے ملٹی پل مزید پڑھیں

موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے کرتی رہی ہے ،ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے کرتی رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کا الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاویدخان نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کا الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ، 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا، بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ پاورڈویژن کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایمل ولی خان کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی. ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،

سیاحت کے فروغ کیلئے اسلامی ممالک کو ویزا اور بارڈر پالیسیوں کو آسان کرنے کی ضرورت ہے، احسان الرحمن مزاری

باکو (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعاون احسان الرحمن مزاری نے کہا ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے اسلامی ممالک کو ویزا اور بارڈر پالیسیوں کو آسان کرنے کی ضرورت ہے،بدقسمتی سے اسلامی ممالک کو  ناقص انفراسٹرکچر اور سکیورٹی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے،شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لاہورمیں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ون ٹو ون اہم ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ون ٹو ون اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اتحادیوں سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیر اعظم سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چیف جسٹس اطہر من اللہ کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم جسٹس صفدر علی شاہ کی اہلیہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے  مرحومہ کے بچوں سمیت تمام اہل خانہ سے ہمدردی مزید پڑھیں