جبری گمشدہ بیٹے کے کیس کی پیروی کرنے والے بوڑھے باپ کو جبری گمشدہ کر دیا گیا،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد،فیصل آباد(صباح نیوز) جبری گمشدہ بیٹے کے کیس کی پیروی کرنے والے باپ کو جبری گمشدہ کر دیا گیا۔ ڈیفنس آف ہیومن رائٹس سے جاری تفصیلات کے مطابق  بابا عبدالشکور ولد عبدالمجید جن کی عمر تقریباً تریسٹھ سال اور مزید پڑھیں

سینیر سول جج وقار گوندل کی اسلام آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرانسفر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے ہائی پروفائل عثمان مرزا کیس کی تفتیش کو بطور علاقہ مجسٹریٹ سپروائز کرنے والے جج کی سول ڈویثرن ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرانسفر کردی گئی اس سے قبل وقار گوندل کی بطور سینئر سول مزید پڑھیں

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی بطور رکن بورڈ آف گورنرز اسلامی یو نیورسٹی برطرفی کا حکم معطل ، عہدے پر بحال

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی بطور رکن بورڈ آف گورنرز بین الاقوامی اسلامی یو نیورسٹی برطرفی کا حکم معطل کرکے عہدے پر بحال کردیا۔مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پرکراچی میں 165نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کراچی میں 165نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ منصوبہ کی وفاقی حکومت سے منظوری لی جائے گی۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

اقتصادی روابط نے پاک چین دوستی کی جڑیں مضبوط کر دیں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی روابط نے پاک چین دوستی کی جڑیں مضبوط کر دی ہیں، پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو مسابقتی مراعات فراہم، اعلیٰ معیار کے بنیادی ڈھانچے تک رسائی اور غیر متزلزل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان سے یو اے ای سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان سے متحدہ عرب امارات کے سفیرکی ملاقات،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی پورے مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات کا حجم 2 ارب 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا ،امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات کا حجم 2 ارب 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ وزیرآئی ٹی امین الحق کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی ساکھ ختم ہو گئی، استعفیٰ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی ساکھ ختم ہو گئی، استعفیٰ دیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور اسد عمر کے ہمراہ شیریں مزاری مزید پڑھیں

منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے ملکی وعالمی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،شاہ زین بگٹی

  اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے کہا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ روکنے کیلئے ملکی اور عالمی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ،ہمارا مقصد منشیات سے پاک معاشرہ ہے ، ہمیں مزید پڑھیں