عمران ریاض کی گرفتاری اٹک میں ہوئی،لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے نمٹا دی، چیف جسٹس نے کہا کہ اٹک میں عمران ریاض کی گرفتاری ہوئی اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا۔اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں معاملات طے پا جائیں گے،مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) سے آئندہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں معاملات طے پا جائیں گے،بنیادی معاملات طے پا گئے ہیں، آئی ایم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان نشان حیدر کو 23 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر ) کو ان کے 23 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے ایک پیغام میں شہباز مزید پڑھیں

آمریت دور میں نفرت اور انتہاپسندی کی بنیادیں رکھی گئیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ آمریت کے دور میں نفرت اور انتہاپسندی کی بنیادیں رکھی گئیں، پاکستان کی ترقی اور استحکام آئین اور جمہوریت میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کرینگے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے غریب ترین مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا کا سیاسی جماعتوں کو خط، انتخابی فہرستوں پر رائے طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) نادرا نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی فہرستوں پر رائے طلب کرلی۔چیئرمین نادرا طارق ملک نے 150 سیاسی جماعتوں کو خط لکھ دیا، جس کا مقصد فہرستوں کا ختمی شکل دینا اور تحفظات دور کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے کل ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکر کرینگے

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (منگل کو) قومی اسمبلی ہال اسلام آباد میں ہو گا جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرمملکت حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم  شہباز شریف سے وزیرمملکت  حنا ربانی کھر  نے ملاقات کی، ملاقات میں خارجہ امور خصوصا ریجنل ڈپلومیسی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ مزید پڑھیں

میاں محمد اسلم اور ضلعی امیر نصر اللہ رند ھاوا کی قیادت میں وفد کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا کی قیادت میں سیکٹرجی-13,14اسلام آباد رہائشیوں کے نمائندہ وفد نے چیئرین سی مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور اوورسیز کے ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آبادہائی مزید پڑھیں