ملک کے معاشی حالات پر شدید تشویش ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات پر شدید تشویش ہے، سمجھ سے باہر ہے ،نااہلوں کا ٹولہ جو پاکستان پر مسلط مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 130 میگاواٹ تک پہنچ گیا ، 16گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 130 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 570 میگاواٹ جبکہ مزید پڑھیں

جہاں ووٹوں کی خرید و فروخت ہو، سمجھیں پیچھے زرداری ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری خریدوفروخت کی منڈی لگاتا ہے ۔ جہاں ووٹ خریدا اورفروخت ہو رہا ہوسمجھ جائیں آصف زرداری موجود ہے،ملک کے حالات سری لنکا جیسے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے عوام مودی فاشزم کا شکار ہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے مسلمان اور مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام مودی فاشزم کا شکار ہیں، حالات انسانی تصورات سے بھی زیادہ ابتر ہیں۔ آزاد کشمیر کے سہ مزید پڑھیں

قائم مقام چیئرمین نیب نے پی اے سی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز) قائم مقام چئیرمین نیب ظاہر شاہ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اختیارات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے دائرہ اختیار سے تجاوز کیا مزید پڑھیں

مختلف سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر درجنوں مسیحی خاندانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز  )  جماعت اسلامی اہل کتاب ونگ کے زیر اہتمام گزشتہ روز ہنسا کالونی جی ایٹ میں درجنوں مسیحی خاندانوں نے پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر جماعت اسلامی اہل کتاب مزید پڑھیں

حکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز ،وزیر اعظم اسٹریٹیجک ریفارمز یونٹ کے سربراہ سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ ایک ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے مزید پڑھیں

پی اے سی کادستاویزات فراہم نہ کرنیوالے افسران کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے دستاویزات فراہم نہ کرنے والے افسران کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، چیئرمین نور عالم خان مزید پڑھیں

ایکس اور وائے کا خاتمہ ہو چکا ،چاہیں تو حکومت آج ختم کروا سکتے ہیں ،فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکس اور وائے کا خاتمہ ہو چکا ہے، وینٹی لیٹر پر رہنے والی حکومت کو چاہیں تو آج ہی ختم کروا سکتے مزید پڑھیں