ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گجرات میں چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ،6زخمی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد،راولپنڈی ،لاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق اور میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی مزید پڑھیں

بلاچلتا دیکھ کر الیکشن سے بھاگ گئے ،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ بلاچلتا دیکھ کر سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے بھاگ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ شازیہ عطا مری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کوپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے خلاف فارن مزید پڑھیں

رجسٹرار درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ نہیں کر سکتا،سپریم کور ٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ابزرویشن دی ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا کام انتظامی امور دیکھنا ہے رولز کے مطابق رجسٹرار درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی کو قومی اداروں کیخلاف مزید پڑھیں

عمران خان نے نومبر میں آئی ایم ایف سے معاہدے کر کے فروری میں توڑدیا ،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ جو معاہدہ خود عمران خان نے نومبر میں آئی ایم ایف سے کیا تھا اس کو خود انہوں نے فروری میں توڑا۔ اگرآج میں مزید پڑھیں

نیپرا، ٹیرف میں 7روپے91پیسے فی یونٹ بڑھانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے91پیسے فی یونٹ بڑھانے کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے رانا ثنااللہ کے بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی ٹاک شو کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کے خلاف پرویز الہی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ہدایت کی ہے کہ رانا ثناء اللہ کے وڈیو بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے شیخ رشید کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ۔ مزید پڑھیں

پچیس مئی کو نہیں بھولے، غیرقانونی کارروائیاں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ کوئی یہ نہ سمجھے کے ہم 25 مئی بھول گئے ہیں، ہم کچھ نہیں بھولے اور نہ ہی کسی کو کچھ بھولنے دیں گے۔ سماجی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی اے سی کو ڈی جی نیب لاہورکیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) کو ڈی جی نیب لاہور میجر (ر)شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ مزید پڑھیں