پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی عدالتوں کو اپنی مرضی سے استعمال کرنا چاہتی ہیں۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی عدالتوں کو اپنی مرضی سے استعمال کرنا چاہتی ہیں، دونوں نے ہوسِ اقتدار مزید پڑھیں

عمران خان اور چوہدری شجاعت کے ایک جیسے خط پر الگ الگ تشریح کیوں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں ؟ سوال یہ ہے کہ ایک جیسے خط پر دو الگ الگ فیصلے کیوں ؟ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7روپے90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں

ای وی ایم ، نیب کی سمری پر میری عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوئی، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ای وی ایم ، نیب کی سمری پر میری عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوئی جب سے یہ حکومت آئی ہے اس نے مجھے 74 سمریاں بھیجیںجن میں سے مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستانی بچوں کیلئے کرونا ویکسین کی 16 ملین خوراک عطیہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے پاکستانی بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی 16ملین ڈوز دینے کا اعلان کر دیا۔ واشنگٹن میں پہلے پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کے موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا پاکستان کو مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، فل کورٹ نہ بنانے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرینگے،حکومتی وکلا ء نے بینچ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی وکلا نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر اسے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کردیا اور کہا کہ ہم فل کورٹ درخواست مسترد کرنے کے حکم کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اب مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمرشل بریک کی حکومت تھی، مزید پڑھیں

سال 1985 کی سیاست اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ 1985 کی سیاست اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں

ججز تقرری ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کوجوڈیشل کمیشن اجلاس موخرکرنے کیلئے خط

  اسلام آباد(صباح نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخرکرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی مزید پڑھیں