ججز تقرریوں کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں خالی عہدوں پر ججز کی تقرریوں کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں عدالت عظمی میں ججز کے خالی عہدوں کے لیے ہائی کورٹس کے5جج صاحبان کے ناموں پر مزید پڑھیں

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیرایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور(صباح نیوز) اوگرا کی جانب سے کسی نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کا اضافہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر 150اور کمرشل 450روپے مہنگا ہوگیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کمرشل سمیت متعدد سرکاری ادارے قومی خزانے پر بوجھ ہیں،عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ سرکاری کمپنیوں کے نقصانات ایک کھرب روپے سالانہ سے بھی زائد ہیں، کمرشل سمیت متعدد سرکاری ادارے قومی خزانے پر بوجھ ہیں،سرکاری اداروں کو سروس ڈیلیوری یقینی مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں پائیدارترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے معاونت کریں ،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پائیدارترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے معاونت کریں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پائیدار ترقی کے اہداف پر سیمینار سے اظہار مزید پڑھیں

تقریب حلف برداری نہ دکھانے کے ذمہ داران اگلے مہینے عہدوں پر نہیں رہیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری براہ راست نہ دکھانے پر سخت کارروائی ہوگی اور ذمہ داران اگلے مہینے عہدوں پر نہیں رہیں گے۔ فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

ایک مشن مکمل ، دوسرے کے لیے جان کی بازی لگائیں گے، مونس الٰہی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب دوسرے مشن کے لئے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ مونس الٰہی نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

اسلاام آباد(صباح نیوز)چوہدری پرویز الٰہی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو مالی سال 22-2021 کے مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔29 اگست تک سالانہ آمدن و اخراجات، فنڈز کے ذرائع و اثاثے اور واجبات کی تفصیلات پر مشتمل مالی گوشوارے مزید پڑھیں

مشترکہ تحقیق ؛ بحرانوں کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے ایس ڈی پی آئی اور کے ایس آئی سٹریٹیجک انسٹی ٹیوٹ ملائشیا کے مابین مفاہمتی یاداشت

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اور ملائشین تھنک ٹینک کے ایس آئی سٹریٹیجک انسٹی ٹیوٹ کے مابین اسلام آباد میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے. اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے سر براہ ڈاکٹر عابد مزید پڑھیں

یاسین ملک کی جان کو مودی حکومت سے خطرہ، عالمی ادارے نوٹس لیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیئرمین یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ مزید پڑھیں