عالمی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی قابل مذمت ہے، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی  قابل مذمت ہے،5اگست2019کو مودی سرکارنے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اقوام مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر، سیکرٹری خارجہ کی سربراہی میں دفتر خارجہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی،خواجہ آصف اور کائرہ بھی شریک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں من حیث القوم بار، بار اس بات کا اعادہ کرنا چاہیے اور تجدید کرنی چاہیے کہ کشمیر کے ساتھ ہمارا عزم غیر متزلزل ہے اوراس میں کبھی بھی مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر،یورپی پارلیمنٹ کی مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال پر گہری تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی کمیشن کے اعلی حکام کو خط لکھ دیا ہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں جان نہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ا لیکشن کمیشن کے فیصلے میں جان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی واک کل وزارت خارجہ سے ڈی چوک تک ہوگی ، واک کی قیادت سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کریں گے

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں یوم استحصال کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی واک کل جمعہ کو ہوگی ، واک کی قیادت سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کریں گے ، ترجمان دفترخار جہ کے مطابق یوم استحصال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ظہیر الدین بابر اعوان کی جانب سے سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں

عمران خان کا اثاثہ محب وطن پاکستانی ہیں،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کا اثاثہ محب وطن پاکستانی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

فارن ایجنٹ کی فارن ایڈڈ پارٹی کا ہیلی کاپٹر فتنہ، فساد کیلئے استعمال ہوتا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ کی فارن ایڈڈ پارٹی کا ہیلی کاپٹر فتنہ اورفساد کیلئے استعمال ہوتا ہے، سیلاب متاثرین کا دکھ بانٹنے کیلئے استعمال نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف درخواست، سیکرٹری قومی اسمبلی ، الیکشن کمیشن ودیگر کونوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مزید پڑھیں