سابق ڈائریکٹر نیوز پی ٹی وی رفعت نذیر ہم سے پچھڑ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی)کی سابق ڈائریکٹر نیوزرفعت نذیرانتقال کرگئیں۔ پی ٹی وی میں ڈائریکٹر نیوز کے عہدے پر فرائض سرانجام دینے والی سابق ڈی این رفعت نذیر ہم میں نہیں رہیں،رفعت نذیر پی ٹی وی کے انگریزی مزید پڑھیں

اسلام آباد،ایگل اسکواڈ کا بروقت ایکشن،20 لاکھ روپے برآمد کر لیے

اسلام آباد(صباح نیوز)ایگل اسکواڈ کا بروقت ایکشن،20 لاکھ روپے برآمد کر لیے،ایگل اسکواڈ نے شہری کی کال پرکچھ ہی دیرگھریلو چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایگل اسکواڈ نے چوری شدہ رقم مزید پڑھیں

الخد مت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے 70لاکھ روپے مالیت کاامدادی سامان روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز) الخد مت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے 70لاکھ روپے مالیت کاامدادی سامان گزشتہ روز روانہ کیا گیا ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور مزید پڑھیں

پاکستان اب درست سمت پر گامزن ہوگیاہے:مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے سری لنکا کی راہ پر گامزن ہونے اور نادہندگی جیسی صورتحال کا سامنا کرنے کے شدید خطرات پالیسی میں نمایاں تبدیلیوں اور کفایت شعاری کے اقدامات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے  کوکین بھرے کیپسولز برآمدکر لئے ۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے اسلام مزید پڑھیں

عمران نیازی انسانوں کو ٹشو پیپر کی طرح مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی انسانوں کو ٹشو پیپر کی طرح اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے۔اگر اس میں جرات ہے تو شہباز مزید پڑھیں

شہباز گل یا ڈرائیور پر تشدد کی بات بالکل غلط ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ہم نے شہباز گل کو گرفتار کیا ہے،ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور 24گھنٹے کے اندر انہیں عدالت میں پیش کیا ہے، عمران خان بتائیں اس مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ، قومی اسمبلی کے9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جانب سے 9قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا مستردکردی۔ عدالت نے قراردیا ہے مزید پڑھیں

شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی ہے،طاقت استعمال مناسب نہیں ،اسدعمر

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری غیرقانونی ہے، تحریک انصاف کیخلاف بڑامقدمہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرنے کہا کہ مزید پڑھیں