اس بار اسلام آباد میں کامیابی حا صل کے بعد مئیر جماعت اسلامی کا منتخب ہو گا، میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اسلام آباد کی تمام یو نین کونسلوں میں اپنے بلد یاتی اُمیدوار نامزد کر کے اپنی انتخابی مہم کا آغاز مزید پڑھیں

حکومت نے شہزاد اکبرکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

شہباز گل کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میں مزیدجسمانی ریمانڈ کی درخواست سماعت کیلئے منظور،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میںجسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے آرڈر کے خلاف نظرثانی درخواست پر مزید سماعت کل ( بدھ) صبح ساڑھے آٹھ مزید پڑھیں

قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے   پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ  قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پولیو ورکرز پر حملہ مزید پڑھیں

توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب کے چیلنجوں، سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط شہری نظام کی ضرورت ہے، ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام پاکستان میںلچکدار بنیادی ڈھانچے کے بارے میں ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سول سوسائٹی کولیشن فار کلائمٹ چینج کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ عائشہ خان نے کہا مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا،ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی امداد کی ضرورت کا ڈیکلیئریشن جاری کیا ہے۔ایک بیان میں سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس مزید پڑھیں

استعفوں کی مرحلہ وار منظوری، اسلام آباد ہائی کورٹ کی اسپیکرقومی اسمبلی کو جواب جمع کروانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف دائر درخواست پر قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسپیکرقومی مزید پڑھیں

پاکستان کو فرانس کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے، یوویس مین ولے

اسلام آباد (صباح نیوز) ستمبر میں بطور ڈپٹی ہیڈ مشن فرانسیسی سفارتخا نہ اپنی ذمہ داریاں مکمل کر کے سبکدوش ہونے والے یوویس مین ولے نے کہا ہے کہ پاکستان کو فرانس کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ فرانس نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک اور نشست سے محروم، میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستا نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔  محمد میاں سومرو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 جیک آباد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادیے ہیں۔ سال 2021ـ2022 کے مالیاتی گوشوارے جماعت اسلامی کے سیف اللہ گوندل اور مظہر محمود صدیقی نے الیکشن کمیشن کے اسلام آباد دفتر میں جمع کروائے۔ جماعت مزید پڑھیں