فواد چودھری چالاک سیاستدان لیکن عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں لیکن وہ عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے۔190ملین پائونڈ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن ہے، میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان مزید پڑھیں

ایف بی آر کا کرپشن اور فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کرپشن اور فرائض سے غفلت برتنے پر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین سے متعلق تحقیقات مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آرمی چیف کو یو اے ای کی جانب سے ملنے والے میڈل کو پاکستان کیلئے اعزاز قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے آرمی چیف کو یو اے ای کی جانب سے ملنے والے میڈل کو پاکستان کیلئے اعزاز قرار دیدیا۔وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین مزید پڑھیں

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے عراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

پاکستان پانی میں ڈوبا ہوا ، حکمران رقص و سرور کی محفلوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ نصرت ناہید ، زبیدہ اصغر

اسلام آباد ( صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کی ناظمہ نصرت ناہید اور رکن مرکزی شوری زبیدہ اصغر نے کہا ہے کہ پورا پاکستان پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور حکمران یوم آزادی پر رقص و سرور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈکا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈکا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے سب چیزیں جڑی ہوئی ہیں اور دوسری طرف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی.

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی. منظوری وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سفارشات پر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کے دوران بھی اداروں کا لاڈلہ تھا اور آج بھی لاڈلہ ہے ،طلال چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان حکومت کے دوران بھی اداروں کا لاڈلہ تھا اور آج بھی لاڈلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اثاثوں کے مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)کیپٹن(ر)محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری، چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں