توہین آمیزبیان، عمران خان کیخلاف ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے۔ ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کی روش مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ سرکاری درے پر قطرروانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر قطر کے دوروزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ محمد سعد رفیق، سردار مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فضائیہ کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں قوم کی خدمت میں پیش پیش پاک فضائیہ سندھ، بلوچستان اور مزید پڑھیں

قطر سے دوطرفہ روابط کو موثر سٹرٹیجک تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے بھائی عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر قطرکا دورہ کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

خواتین کے لیے خاص طور پر مالی آزادی کے بغیر ”مالی شمولیت” کا تصور نامکمل ہے ۔ ضرار سہگل

کراچی(صباح نیوز) پاتھ فائنڈر گروپ کے شریک چیئرمین اور وی آر جی ضرار سہگل نے کہا کہ خواتین کے لیے خاص طور پر مالی آزادی کے بغیر ”مالی شمولیت” کا تصور نامکمل ہے،وہ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سنٹرنے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے خوراک کے100ٹرک روانہ کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)کنگ سلمان ہیومینٹیرین ریلیف سنٹر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہنگامی امداد سے لدے( 950 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک روانہ کر دیئے۔ 10ہزار فوڈ پیکیج پاکستان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے۔ آرڈیننس سے مزید پڑھیں

ملک کامستقبل انسانی وسائل کی ترقی سے منسلک ہے:وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل انسانی وسائل کی ترقی سے منسلک ہے جس میں تعلیم، صحت اور انصاف پر توجہ مرکوز کی گئی ہو۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ اس راستے سے مزید پڑھیں

عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے،محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لائیں گے۔ محسن شاہ نواز مزید پڑھیں