اردن کی شہزادی سارہ زید کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹر کا دورہ ، ادارے کی کارکردگی کو خوب سراہا

اسلام آباد(صباح نیوز) اردن کی شہزادی سارہ زید کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹر کا دورہ ، ادارے کی کارکردگی کو خوب سراہا، انھوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کودیگر ممالک کے لیے رول ماڈل قرار دے دیا۔ ورلڈ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد ( صباح نیوز)  جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں، اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تمام زونز اور مزید پڑھیں

پوری قوم تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کرسیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے ایک ہو جائے، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ( صباح نیوز)پاکستان ورکر زفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور قائد مزدور یونین (سی بی اے ) چوہدری محمد یٰسین نے اپیل کی ہے کہ پوری قوم تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کرسیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے ایک مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کاشوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال

اسلام آ باد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل لیبرپلیٹ فارمز میں حالات کار مسلسل تنزلی کا شکار ہیں، نئی تحقیق

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل لیبرپلیٹ فارمز سے  پانچ لاکھ سے زیادہ کارکن معا شی طور پر وابستہ ہیں تاہم  ان پلیٹ فارمزمیں حالات کار مسلسل تنزلی کا شکار ہیں۔  راولپنڈی اسلام آباد میں  ڈیجیٹل لیبرپلیٹ فارمز کے ادارے، مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ میں مریم نواز،مولانا فضل الرحمان،رانا ثنااللہ اوردیگر لیگی رہنماؤں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی وکیل علی اعجازبٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کورین پارلیمنٹ کے رکن کی ملاقات، پارلیمانی روابط اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کورین پارلیمنٹ کے رکن کی ملاقات، پارلیمانی روابط اور دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی سے کوریا کی پارلیمنٹ میں پاکستان- جنوبی کوریا فرینڈشپ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ملازمین کا 2روز کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق گریڈ 7 سے 16تک کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دی جائے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کا در کھٹکھٹا دیا گیا، درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی جس میں بلوں میں اضافے کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے مزید پڑھیں

حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی اور مدد کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث بہت نقصان ہوا ہے، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب حالیہ بارشوں سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، حکومت سیلاب متاثرین کی مزید پڑھیں