آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معیشت کیلئے اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لئے مزید پڑھیں

عمران خان توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ کل سماعت کریگا،ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سے ایک روز قبل ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کردیا۔سرکلر مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے ) کی سپریم کونسل کا اجلاس بدھ کو ہوگا

اسلام آباد (صبا ح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کی سپریم کونسل کا اجلاس 31اگست بروز بدھ صبح دس بجے مرکزی یونین آفس چیئرمین کمپلیکس سیکٹر G-7/4میں منعقد ہوگا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران ،سی مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،چینی سفیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی ،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کو امدادی سامان پھینکنے کے لئے خشک زمین نہیں مل رہی ہے۔ جرمن میڈیا کو انٹرویو میں وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا مزید پڑھیں

عوام کی مدد مقدس فریضہ، اپنی صلاحیتوں کے مطابق قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں خیر پور اور قمبرشہداد کوٹ کا دورہ ، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

چھوٹے لوگ سیاست کی خاطر ملک کو داو پر لگانے کو تیار ہیں،بلال کیانی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے معیشت اور توانائی بلال کیانی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ چھوٹے لوگ سیاست کی خاطر ملک کو داو پر لگانے کو تیار ہیں۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون میں پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بھی عمران کیساتھ ہونگے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے عمران خان کی ٹیلی تھون کرینگے پنجاب اورخیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بھی ساتھ ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

امارتِ اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کرنا اور اس کے ساتھ سر گرمِ عمل رہنا اس کے مطلوبہ تغیر کے لیے ضروری ہے۔ آ ئی پی ایس راونڈ ٹیبل

اسلام آباد(صباح نیوز)طالبان کی حکومت یا امارتِ اسلامیہ افغانستان ایک جنگجو مزاحمتی قوت سے لے کے ایک ریاستی حکومت تک کے سفر میں ایک سیاسی تبدیلی سے گزر رہا ہے ۔ اس سفر میں اسے بہت سی ایسی خالی جگہوں مزید پڑھیں

شہباز گل کو ضمانت نہ مل سکی، کیس کا ریکارڈ بھی پیش نہیں کیا جاسکا، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔پولیس نے شہباز گِل کیس کا ریکارڈ بھی عدالت میں پیش نہیں کیا، اسلام آباد کی سیشن عدالت نے مزید پڑھیں