پاکستان ترکیہ دوطرفہ تجارتی حجم کو بڑھانے کی ضرورت ہے،عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارتی حجم کو بہترین دوطرفہ تعلقات کے مطابق بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

مشکل وقت میں پاکستان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں سربراہ ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا ماہیپالا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت شدید قدرتی آفت کا سامنا ہے، متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی اور ڈائریا کی وبا پھیلی ہوئی مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ، وفاقی شرعی عدالت میں سینیٹر مشتاق احمد، فرحت اللہ بابرسمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور

  اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق احمدخان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرلیں۔ آج وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4روپے 21پیسے کمی کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز) کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 21 پیسے کمی کی درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایف آئی اے کو نظرثانی کیلئے 2ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2ہفتوں کی مہلت دے دی۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

چوروں کا کپتان بے نقاب ہو چکا ہے،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم توشہ خانہ لوٹویا بی آر ٹی دوگنی قیمت پربنائو،خیرات مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس،10 لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت ہوگئی، سیشن عدالت نے رانا مشہود سمیت 10 لیگی ایم پی ایز کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکورہیں،وزیراعظم

نیویارک (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیانمیں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد مزید پڑھیں

نامور فاتح سلطان محمدالفاتح سے منسوب ،،مسجدمحمدالفاتح ،، کا سنگ بنیادرکھ دیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں تاریخ اسلام کے نامور فاتح سلطان محمدالفاتح سے منسوب ،،مسجدمحمدالفاتح ،، کاقرآن انسٹیٹیوٹ کے زیر انتظام سنگ بنیادرکھ دیا گیا، گرینڈ مسجدآیا صوفیہ استنبول کے پیش امام جلد اس  اس کا دورہ کریں گے،مسجد مزید پڑھیں