اسلام آباد میں ڈینگی کے 77 نئے کیسزرپورٹ ، تعداد 1734ہو گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی تعداد 1734تک پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1734 تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ تہذیبی جارحیت ہے ،ہمارے خاندانی نظام اور نکاح کے ادارے پر حملہ ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ تہذیبی جارحیت ہے ،ہمارے خاندانی نظام اور نکاح کے ادارے پر حملہ ہے،یہ اسلام کا قانون وراثت عورت کی شرم و حیا مزید پڑھیں

عافیہ کی وطن واپسی کیلئے آخری سانس تک حجت پوری کرتی رہوں گی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اسلام آباد ( صباح نیوز )عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ امریکی نظام انصاف میں سیاہ فاموں، غیرملکیوں اور مسلمانوں کو انصاف نہیں ملتا ہے۔ اگر آپ سفید فام نہیں ہیں تو آپ مجرم ہیں مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کا امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی وفد تشکیل دینے کا مطالبہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے  امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے  مشترکہ پارلیمانی وفد تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا،حکمرانوں کی نا اہلی، ناکامی اوربزدلی عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس کا استثنی دینا غیر مناسب فیصلہ ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے ارکان پارلیمنٹ کو موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس کی ادائیگی سے استثنی دینا غیر مناسب فیصلہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر صدیقی نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور قیدیوں پر تشدد کا انکشاف،انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

اسلام آباد(صباح نیوز) اڈیالہ جیل میں حراست کے دوران قیدیوں پر ٹارچر اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کے پی سے ٹیلی فونک کال معاملہ،شوکت ترین خاموشی سے ایف آئی اے میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا،شوکت ترین انتہائی خاموشی سے ایف آئی اے میں پیش ہوئے، ایف مزید پڑھیں

عوام نے آپ کو5سال کیلئے منتخب کیا ہے،پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے، سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کوپھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عوام نے آپ کو5سال کے لیے منتخب کیا ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ایف سکس میں احتجاجی کیمپوں میں موجود افغان باشندوں کو کیمپوں میں منتقل کرنے کی سفارش

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے حکومت کو  ایف سکس میں احتجاجی کیمپوں میں موجود افغان باشندوں سمیت تمام  مہاجرین کو کیمپوں میں منتقل کرنے اور غیر قانونی مہاجرین کو افغانستان واپس  بھیجنے کی سفارش کردی۔  وزارت سیفران مزید پڑھیں