پٹرول کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مصالحہ جات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پرمصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ، ہلدی، کالی مرچ، سمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا مزید پڑھیں

حکومت مکمل ہوش کھو بیٹھی، ابھی تو پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند کرنے کی کال ہی نہیں دی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفااقی وزیر برائے اطاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں پٹرول اورپام آئل کی قیمتیں کریش کر چکی ہیں لیکن پاکستان میں عوام پر پھر پٹرول بم مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ،عمران خان پرکل فرد جرم عائد ہوگی، سرکلر جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پرکل  فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا ہے۔ عمران خان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،اسحاق ڈار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر خارج، اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو درخواست واپس لینے کی بنیاد پر اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی۔ سابق مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف مہم کی حتمی رپورٹ اٹارنی جنرل اور وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)ایف آئی اے نے عدلیہ مخالف مہم کی حتمی رپورٹ اٹارنی جنرل اور وزارت داخلہ کو پیش کردی۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما پر سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مواد پوسٹ کرنے کا مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سامنے کشمیر اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا مسئلہ اٹھا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ارکان نے یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کے وفد کے سامنے مقبوضہ کشمیر اوریوکرائن کے معاملات میں امتیاز برتنے پر یورپی ممالک کے طرزعمل پر مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا مرکزی نظم کل اسلام آباد کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا مرکزی نظم21 ستمبر بروز بدھ اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ نائب قیمہ عطیہ نثار،ناظمہ صوبہ پنجاب شمالی ثمینہ احسان ،نائب ناظمہ صوبہ نزہت بھٹی ناظمہ ضلع نصرت ناہید،ان کی ٹیم مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نجکاری کا جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کی غیرحاضری کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کی غیرحاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف تحریک استحقاق پیش کردی گئی متفقہ طور مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔ یہ اجلاس کل 21ستمبر 2022کو سہ پہر4 بجے جامع نعیمیہ مرکزی دفتر میں منعقدہوگا۔ مرکزی  قائدین ماہ ربیع الاول مزید پڑھیں

آئین کے مطابق ملک میں کوئی قانون قرآن وسنت کیخلاف نہیں بنایا جا سکتا۔ نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملکر ٹرانس جینڈر قانون کو قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس کرو انے کی شد مزید پڑھیں