وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نامور مصری قاری محمود انور الشحات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے ہونے والی اس ملاقات  کے موقع پر سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی مزید پڑھیں

مبارک پاکستان، باجی مریم بھی بری ہو گئیں، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔ شہباز گل نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔جمعرات کو اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

حکومت کسانوں کو حق دے، اسد عمر کامطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو ان کا حق دے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سنیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سنیں گے۔ آج سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

ا ہلِ خیر کے عطیات کو شفاف انداز میں سیلاب متاثرین تک پہنچائیں گے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ا ہلِ خیر کے عطیات کو شفاف انداز میں سیلاب متاثرین تک پہنچائیں گے۔ چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران مزید پڑھیں

پاک بحریہ میری ٹائم سیکٹر سے متعلق آگاہی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے،نیول چیف

اسلام آباد(صباح نیوز) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ میری ٹائم سیکٹر سے متعلق آگاہی کے فروغ اور بلیو اکانومی سے مکمل فائدہ اٹھانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ ورلڈ مزید پڑھیں

صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہو رہی ہے، فواد چوہدری

  اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے سردار اختر مینگل اور آغا حسن بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم  شہباز شریف سے سردار اختر مینگل اور آغا حسن بلوچ کی ملاقات ،ملک کی مجموعی  سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ وزارت خزانہ کی  جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نے اسلام آباد مزید پڑھیں