عمران خان کا مواخذہ قریب آرہا ہے تو جلسے شروع کردیئے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا مواخذہ قریب آرہا ہے تو جلسے جلوس شروع کردیئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں

موسمیاتی ماہرین کا قدرتی آفات کے انتظام میں جی گورننس کے استعمال پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے پاس سیٹلائٹ ڈیٹا، تصویروں اور مقامی تحقیق تک اتنی رسائی موجود ہے کہ جس کے ذریعے سیلاب جیسی قدرتی آفات سے پہلے اور بعد کے انتظامات میں بے حد مدد لی جا سکتی ہے۔ تاہم ماہرین مزید پڑھیں

میاں محمد منشا نے وزیراعظم کوفلڈ ریلیف فنڈ کے لیے 2کروڑ 30لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے اپنے بیٹے حسن منشا کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق میاں محمد منشا نے وزیر اعظم سے ملاقات میں وزیراعظم فلڈ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے مختصر مدت میں پاکستان کا اعتماد دنیا میں بحال کیا،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے شیخ رشید کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیر خارجہ  بلاول بھٹو زرداری نے مختصر مدت میں  پاکستان کا اعتماد دنیا میں بحال کیا،وزیر خارجہ  کیخلاف بیان بازی کرکے مزید پڑھیں

اسپیکرقومی اسمبلی اور چیف جسٹس سے بھی سائفر شیئر کیا گیا تھا، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ سائفر ایک حقیقت ہے،سائفر ہماری حکومت نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دوسروں کے ساتھ بھی شیئر مزید پڑھیں

پورا پاکستان بغیر کال کے عمران خان کیلئے کھڑا ہوگیا، بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پورا پاکستان باہر نکلے گا۔ عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، پنجاب، خیبرپختونخوا،سندھ اورجڑواں شہروں میں صورتحال بے قابو

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور جڑواں شہروں روالپنڈی اسلام آباد میں صورتحال بے قابو ہونے لگی جس کے باعث ڈینگی کیسز میں مزید اضافہ دیکھاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال

اسلام آباد(صباح نیوز) سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند رہنے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔کراچی سے لاہور مسافر ٹرینیں چلنا شروع ہوگئیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گیا۔کراچی سے صبح مزید پڑھیں

عمران خان پیش نہ ہوئے تو گرفتار کیا جا سکتا ہے: اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان پیش نہ ہوئے تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا مزید پڑھیں