چیف جسٹس نے سینیٹرعرفان صدیقی کی پی ٹی آئی حکومت میں گرفتاری کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وفاقی وزیرڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کمیشن ڈاکٹر شیریں مزاری کے ساتھ مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت نے مرکزی شکایت مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے وزیر اعظم کا اسٹریٹجک اصلاحات کا اقدام، وزیر اعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ اور وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام خواجہ سراؤں کے لیے مرکزی شکایت مینجمنٹ سسٹم  شروع مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر در حقیقت 75 سال سے جاری ایک جنگِ آزادی ہے، صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ نہیں: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)مسئلہ کشمیر بنیادی طور پر آزادی کی ایک حقیقی جنگ ہے جو کشمیری عوام گزشتہ 75 سالوں سے پاکستان کی حمایت سے لڑ رہے ہیں جو کہ اس تنازع کا ایک بنیادی فریق ہے ۔ یہ صرف انسانی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی ڈیرہ اسماعیل خان کے ہوائی اڈے کو فوری فعال کرنے کیلئے اقدامات کی رولنگ

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ہوائی اڈے کو فوری طور پر فعال کرنے کے لئے اقدامات کی رولنگ جاری کر دی۔ وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے ایوان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان ہوں گے۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹر مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی طبی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فضائیہ کی جانب سے متاثرین سیلاب کی طبی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

مذاکرات میں ڈیڈلاک، کسان اتحاد کا دھرنا تیسرے روز جاری رہا

  اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں کسان اتحاد کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا ، مطالبات کے حق میں کسانوں کی بڑی تعداد خیابان چوک پر موجود ہے۔ کسان رہنمائوں کے وفد نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے مذاکرات کئے۔ مزید پڑھیں

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے انکی عدالت پہنچ گئے، پولیس نے کمرہ بند کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے کے لیے ان کی عدالت پہنچ گئے۔ عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس،عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)ایڈشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی وزیراعظم سے ملاقات ،اللہ نے بڑا کرم کیا بڑی عزت دی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم نے مریم نواز کو ان کی اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت پر مزید پڑھیں