پنجاب بھر میں سموگ ، نزلہ ، زکام سمیت بیماریوں میں اضافہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں سموگ سے نزلہ ، زکام سمیت بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بڑھتی فضائی آلودگی ماحول اور صحت پر اثر انداز ہونے لگی جس کے باعث نزلہ، مزید پڑھیں

ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنے کی پالیسی اختیار کی، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنے کی پالیسی اختیار کی۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ( ق) حکومت کی اہم اتحادی ہے، ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائیگی

لاہور(صباح نیوز) یکم جنوری سے پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی شروع ہوجائیگی۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحت کارڈ کیلئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نئے سال کے مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز کی مخصوص نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا(صباح نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرگودھا سمیت ملک بھر کی کنٹونمنٹ بورڈز کی مخصوص نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 17روزبعد جاری کر دیا، جاری نوٹیفکیشن سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ کی کسان/لیبر کی سیٹ پر ذیشان مزید پڑھیں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کاسرکاری دفاترکی تالہ بندی ،سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے ،دھرنے دینے کااعلان

فیصل آباد(صباح نیوز ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن  نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہ کرنے کی صورت میں سرکاری دفاترکی تالہ بندی کرکے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے اوردھرنے دینے کااعلان کردیاہے۔ ڈویژنل صدر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی پالیسی نے مقامی فوڈ انڈسٹری کو تباہ کیا،حسان خاور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی ڈالر کو مصنوعی طور پر رکھنے کی پالیسی نے مقامی فوڈ انڈسٹری کو  تباہ کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کا مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 444 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس 377 ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف خاندان کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی استدعا

لاہور(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب )نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

گیس بحران سے ڈوبتی معیشت کو پھر دھچکا لگنے والا ہے،حمزہ شہباز

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدراورپنجاب اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ گیس بحران سے ڈوبتی معیشت کو پھر دھچکا لگنے والا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں