فضائی آلودگی سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کئے جائیں، جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کی تجوہز

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے400ایئر کوالٹی انڈیکس تک کے علاقوں میں سکول بند کرنے کی تجویز دے دی۔چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خلاف اقدامات سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ میں فضائی آلودگی مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر ملتان کا دورہ

ملتان(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر 2021سے 6دسمبر 2021تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر، ملتان کا دورہ کیا اور ملتان ریجن کے مزید پڑھیں

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کی سماعت 24نومبر تک ملتوی

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق کی جانب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے

راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اپنے ٹوئٹ پیغام مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ فیصل آباد کے تحت فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ فیصل آباد کے تحت  بیٹھک اسکول رسول پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں آئی سپیشلسٹ اور جنرل فزیشن نے کافی تعداد میں مریضوں کا چیک اپ کیا. کیمپ میں آنکھوں کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے گزشتہ سال ملک بھر میں صاف پانی کے1975منصوبے مکمل کئے ،سید احسان اللہ وقاص

لاہور(صبا ح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے صاف پانی پروگرام کا سالانہ بورڈ اجلاس سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید احسان اللہ وقاص کی زیر صدارت الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سال 2020کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

عوام کی قوت خرید ختم ہو چکی ۔ گھبرانے، چیخیں مارنے کا سونامی عوام کے سروں کے اوپر سے گزر رہا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیاسی، انتخابی، قومی امور مجلس قائمہ کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی، قومی محاذ کی تاریخ اور بحرانوں کے حمام میں سیاست دان، حکمران، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سب ننگے ہیں۔ مفادات اور مزید پڑھیں

گور نر پنجاب نے کشمیر یوں کیلئے بھر پور آواز بلند کر نے پر مشعال ملک کو علامہ اقبال ایوارڈ سے نوازا

لاہور (صباح نیوز)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے کشمیر ی حر یت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی ملاقات جبکہ گور نر پنجاب نے کشمیر یوں کیلئے بھر پور آواز بلند کر نے پر مشعال ملک کو علامہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سموگ کو پھر آفت قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے سموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د یدیا۔ریلیف کمشنر پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدمات کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ جوڈیشل انوائرمنٹل کمیشن نے محکمہ ماحولیات کو سموگ کے مزید پڑھیں

این اے 133،لاہورہائیکورٹ نے جمشید چیمہ ،مسرت جمشید چیمہ کی اپیلیں مسترد کردیں

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے این اے 133 سے پاکستان تحریک کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی کورنگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مزید پڑھیں