وزیراعلی پنجاب پیسے لیکرتعیناتیاں کرتا ہے، ن لیگی رہنما کا الزام

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ( ن )کے رہنما ء عطا، تارڑ نے الزام عائد کیا ہے وزیراعلی پنجاب پیسے لیکرتعیناتیاں کرتاہے۔ شہزاد اکبر، شہبازگل اورزلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید 236 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے ایف آئی اے کے تمام الزامات مسترد کر دیئے

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر مزید پڑھیں

شہباز شریف کاپارٹی کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی رانازاہدکی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف ہفتہ کے روز پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پارٹی کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی رانازاہدکی وفات مزید پڑھیں

اٹک ، فاروق اعظم کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 9 افراد شدید زخمی

اٹک(صباح نیوز)اٹک میں فاروق اعظم کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 6 خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے گھر مزید پڑھیں

فضائی آلودگی: لاہوردنیا میں دوبارہ پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ ہفتہ کوایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت میں رِبا کے خاتمہ سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کا لیت و لعل سے کام لینا انتہائی شرمناک ہے، شجاع الدین شیخ

لاہو (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت میں رِبا کے خاتمہ سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کالیت و لعل سے کام لینا انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی ۔ اُنھوں نے مزید پڑھیں

علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغازہوگیا

لاہور (صباح نیوز) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغازہوگیا ہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، مزید پڑھیں

لاہور میں ووٹوں کی درستگی و اندراج کے لیے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کا عمل جاری

لاہور(صباح نیوز)صوبائی دارالحکومت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی ٹیمیں ووٹوں کی درستگی و اندراج کے لیے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کررہی ہیں، ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کے اس مرحلہ میں ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر لاہور کی طرف مزید پڑھیں

سموگ، ڈینگی اور کوروناوائرس سے بھی بڑا خطرہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے باعث ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک چالان کی رقم دو ہزارروپے کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ عدالت نے سموگ کو ڈینگی اور کوروناوائرس سے بھی مزید پڑھیں