پنجاب میں سموگ کے باعث سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی تجاویزتیار

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کے اہم شہروں میں سموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے سکولوں کے اوقات میں تبدیلی سمیت اہم کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم تجاویز تیار کر مزید پڑھیں

شیخوپورہ،سکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی، 2طالبات جاں بحق،10زخمی

شیخوپورہ(صباح نیوز) شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں2 طالبات جاں بحق اور10 زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ میں سریانوالہ پھاٹک کے قریب سکول وین ٹرین کی زد میں مزید پڑھیں

سراج الحق (بدھ کو ) کو اسلامی جمعیت طلبہ کے روڈ کارواں سے ڈی چوک میں خطاب کریں گے،قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق 17نومبر (بدھ ) کو اسلامی جمعیت طلبہ کے روڈ کارواں سے اسلام آباد کے ڈی چوک میں خطاب کریں گے۔ منصورہ سے جاری ایک مزید پڑھیں

یونیورسٹیز میں شفافیت میرٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،گورنر پنجاب

لاہور (صباح نیوز)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں شفافیت اور میرٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔آئین اور قانون کی حکمرانی اور حق داروں کو انکا حق دینے سے ہی ملک مزید پڑھیں

آشیانہ کیس’کامران کیانی، بلال قدوائی،امتیاز حیدر کے نام بھی شامل کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو( نیب ) کی سفارش پر آشیانہ اقبال ہائوسنگ پراجیکٹ کیس میں قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف او روزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے مزید پڑھیں

پاکستان خطے کے ممالک میں زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے،حسان خاور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کم مزید پڑھیں

لاہورسموگ کی لپیٹ میں،اے کیو آئی خطرناک حد بڑھ گیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور میں سموگ کی شدت میں لپیٹ میں ہے، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ مجموعی طور پر لاہور کا اے کیو آئی 425 ریکارڈ کیا گیا۔لاہور آلودگی کے حوالے سے سر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی منفی سیاست نئے پاکستان میں نہیں چل سکتی ، پی ڈی ایم جلسوں کا شوق پورا کر لے، حکومت مدت پوری کرے گی، اپوزیشن جماعتوں نے ہر مزید پڑھیں

اے سی کے زراعت ٹیم کے ہمراہ متعدد گوداموں پر چھاپے، ذخیرہ کی گئی 13260 کھاد کی بوریاں برآمد

بہاولنگر (صباح نیوز)بڑی کارووئی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری.اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر بھرپور کاروائیاں. اسسٹنٹ کمشنر کا زراعت ٹیم کے ہمراہ متعدد گوداموں پر چھاپے. کریک ڈاؤن کے دوران ذخیرہ کی گئی 13260 کھاد مزید پڑھیں