اے سی کے زراعت ٹیم کے ہمراہ متعدد گوداموں پر چھاپے، ذخیرہ کی گئی 13260 کھاد کی بوریاں برآمد


بہاولنگر (صباح نیوز)بڑی کارووئی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف انتظامیہ کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری.اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر بھرپور کاروائیاں.

اسسٹنٹ کمشنر کا زراعت ٹیم کے ہمراہ متعدد گوداموں پر چھاپے. کریک ڈاؤن کے دوران ذخیرہ کی گئی 13260 کھاد کی بوریاں برآمد. کریک ڈاؤن کے دوران متعدد گوداموں کو سیل کر دیا.  ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن اسی طرح جاری رہے گا.اسسٹنٹ کمشنرکسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں.سید عثمان منیر بخاری۔