راولپنڈی،ڈاکوؤں کی پٹرول پمپ کے کیشئر کوگولی مارنے،رقم چھین کر فرار ہونے کی ویڈیووائرل

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی جانب سے پہلے پیٹرول پمپ کے کیشئر کو گولی مارنے اور پھر رقم چھین کر فرار ہونے کی ویڈیووائرل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے کے آر ایل روڈ مزید پڑھیں

عمران خان ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں ،لیاقت بلوچ

ملتان (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں ۔ انہوں نے ملتان میں عوامی اجتماعات اور ورکرز کنونشن سے مزید پڑھیں

اب عمران خان گھبرائیں نہیں، آئینی راستہ اختیار کرکے استعفیٰ دیں، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے شجاع آباد تحصیل بار اور خان بیلہ، جلال پور پیروالا، ظریف شہید میں عوامی اجتماعات اور میڈیا نمائندگان سے خطاب میں کہا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

مسلم لیگ قائداعظم ہماری اتحادی جماعت ہے،بہترین کوآرڈینیشن کے تحت عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے،عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ قائداعظم ہماری اتحادی جماعت ہے۔ پنجاب میں ہمیشہ مشاورت کے ساتھ فیصلے کئے ہیں۔پنجاب میں ہمیشہ اتحاد ی جماعت کو ساتھ لے کر چلے ہیں اور مزید پڑھیں

دینی جماعتوں سے وابستہ خواتین کا اتحاد پاکستان کے تحفظ و بقا کا ضامن ہے، ثمینہ احسان

لاہور(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے تحت تمام دینی جماعتوں کی نمائندہ خواتین کی فکری نشست کا اہتمام کیا گیا – فورم کا مقصد دینی محاذ پر درپیش چیلنجز اور قومی ایشوز پر مختلف مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ کوۤارڈینیشن کمیٹی کے قیام کا مقصد گڈ گورننس ہے، سیف اللہ نیازی

ڈسکہ(صباح نیوز)چیف ۤآگنائزر پاکستان تحریک انصاف , سینیٹرسیف اللہ نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر اضلاع کی سطح پر ڈسٹرکٹ کوۤارڈینیشن کمیٹی کے قیام کا بنیادی مقصد گڈ گورننس ہے۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد عوام کو سکھ کا سانس نہیں ملا ،جاوید قصوری

لاہور ( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کہ ” مشکل وقت ہے گھبرائیں نہیں، مہنگائی پر قابو پالیں گے” پر اپنارد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جب سے تحریک مزید پڑھیں

نواز شریف ، شہباز شریف خوف کی علامت بن چکے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف ، شہباز شریف خوف کی علامت بن چکے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان خود کو بند گلی مزید پڑھیں

ساہیوال ،فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی ،ایک شخص جاں بحق

ساہیوال (صباح نیوز) ساہیوال کے شاداب ٹائون میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے علاقے شاداب ٹائون میں فریج کا اسٹپلائزر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ مزید پڑھیں

اپوزیشن کے چلے ہوئے کارتوس ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں، حسان خاور

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے چلے ہوئے کارتوس ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں کرپٹ ٹولے کی پناہ گاہ مزید پڑھیں