پنجاب حکومت کابلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے بلدیاتی  انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے بلدیاتی نظام کے تحت نیبر ہوڈ اور ویلج کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر کروانے کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب حکومت کی نابینا شخص کو نوکری دینے کے خلاف اپیل مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی نابینا محمد کامران کو نوکری دینے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے محمد کامران کو نوکری دینے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر مزید پڑھیں

  چکوال ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،1 دہشتگرد گرفتار

چکوال (صباح نیوز)کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے 1 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے آرپی جی لانچر، دستی بم، راکٹ لانچر، مشین گن سمیت دیگر سامان برآمد مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے دھرنا ختم ،وزیر آباد میں معمولاتِ زندگی بحال

وزیر آباد(صباح نیوز)تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی جبکہ دریائے مزید پڑھیں

اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونے سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونے سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

نوازشریف کی جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی لاہور میں موجود جائیداد 19 نومبر کو نیلام کی جائے گی، اس حوالے سے کینٹ ٹاون ہال سمیت دیگر مقامات پر اشتہار لگا دیئے گیے ہیں۔اسسٹنٹ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت کابڑا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)  پنجاب حکومت نے انصار الاسلام پرپابندی کا ریفرنس وفاقی کابینہ سے واپس منگوالیا، محکمہ داخلہ نے چند ماہ قبل انصاراسلام پر پابندی کا ریفرنس ارسال کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم ہونے مزید پڑھیں

اقبال کا فلسفہ اسلام کے آفاقی نظام کا ترجمان ہے ، دردانہ صدیقی

لاہور ( صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ اقبال کا فلسفہ مجموعی طور پر اسلام کے آفاقی نظام کا ترجمان ہے، ان کی شاعری میں خودی کا جو درس ہے مزید پڑھیں

تین سالوں میں عوام نے دیکھ لیا کہ یہ حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں،احسن اقبال

نارووال (صباح نیوز)پاکستانمسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں۔ یونین کونسل مہارشریف کے سابق ناظم منور عالم کی مزید پڑھیں