حکومت کا تمام مشکلات کے باوجود ترقی کا بھرپور سفر جاری ہے، وزیرخارجہ

ملتان(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا تمام مشکلات کے باوجود ترقی کا بھرپور سفر جاری ہے۔ وہ ایک اجلاس میں گفتگو کررہے تھے، ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں

حکومت کا ریلیف پیکج اصل میں تکلیف پیکج ہے، مسلم لیگ ن

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے رہنماوں نے کہاہے کہ حکومت کا ریلیف پیکج اصل میں تکلیف پیکج ہے، جھوٹے الزامات لگانے والے شفافیت کا دعوی کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، اعظم نذیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی نو منتخب ذمہ داران نے حلف اٹھایا

لاہور/ کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اراکین جماعت کے استصواب رائے کے نتیجہ اور سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین دردانہ صدیقی کی سفارش کی روشنی میں نومبر2021 تا دسمبر2023 کے لئے صوبہ پنجاب میں ناظمات صوبہ کی مزید پڑھیں

قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران کی نامزدگی کے بعدانتخابی مہم کا آغاز کر دیا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ صوبائی ومرکزی پارلیمانی بورڈ سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواران کی منظوری کے بعد شمالی پنجاب سے عام انتخابات کی تیاریوں کا آغازہوگیا ہے ،سیاسی قیادت،پنجاب کے آمدہ بلدیاتی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،محمود اچکزئی سے ٹیلفونک رابطہ

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق اور پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا،رابط میںملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب مزید پڑھیں

پنجاب ، لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین وزیر آباد میں موجود، معمولات زندگی متاثر

وزیر آباد(صباح نیوز) کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین وزیر آباد میں موجود ، معمولات زندگی متاثر رہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کو 1 ہفتہ گزرنے کے قریب تاہم مظاہرین اب بھی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی مزید پڑھیں