سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری مزید پڑھیں

اقتصادی تباہی کے ذمہ دار براہِ راست عمران خان ہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی تباہی کے ذمہ دار براہِ راست عمران خان ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ ، فیصل آباد میں سیاسی انتخابی کانفرنسوں سے خطاب مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مظاہرین کے 11ویں روز بھی وزیر آباد میں ڈیرے

وزیر آباد(صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود رہے۔ دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل پنڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی۔ قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کل 8 نومبر بروز پیر پنڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرئے گی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے وکلا کے مزید پڑھیں

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنا بہت ضروری ہے، شادی کے بعد پتہ چلتا ہے دولہا قادیانی نکلا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کے صدر و اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے صدر علامہ زبیر احمد ظہیر نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

سندھ حکومت سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے شوگر ملز بند کروا رہی ہے،شہباز گل

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ میں سازش کے تحت شوگر ملز کو بند کیا گیا، سندھ حکومت سستا سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ملز بند کروا رہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیں،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو قانون، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا ذرا بھی احترام ہے تو ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈہاک ڈاکٹرز کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی، وزیراعلی عثمان بزدار کے اس اقدام سے 4 ہزار سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز کو حقیقی مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مظاہرین وزیر آباد میں موجود، دریائے چناب پر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

گوجرانوالہ(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین 10 ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود ہیں تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال اور روز مرہ زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ۔ ٹی ایل پی کے مطابق مظاہرین وزیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی رپورٹ توڑ مروڑ کر پیش کی گئی، فردوس عاشق

سیالکوٹ (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے افسر کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کے پیش کیاجارہا ہے۔ سیالکوت میں عثمان ڈار کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں