الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ اور ویمن اسلامک لائرز فورم کے اشتراک سے” بچہ جیل”میں سیرت النبی ۖ کے موضوع پر پروگرام

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ اور ویمن اسلامک لائرز فورم(WIL Forum)کے اشتراک سے” بچہ جیل” میں سیرت النبی ۖ کے موضوع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔افشاں نوید نے اس پروگرام میں 300 بچوں کو نبی کریم ۖ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے اعلیٰ سطح فوجی وفد کی ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفدکی قیادت سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف مزید پڑھیں

لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس، چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری

راولپنڈی(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری کردیئے ۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے لال حویلی مزید پڑھیں

شیخ رشید کا مبینہ اغوا کیس،لاہور ہائی کورٹ نے پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قراردیدی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بیچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے مبینہ اغوا کیس میں پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،عدالت نے آر پی او خرم علی 26 ستمبر کو مکمل تفصیل مزید پڑھیں

رحیم یار خان ، شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر

رحیم یار خان (صباح نیوز)رحیم یار خان میں ماڈل ٹائون میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجے میں سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مزید پڑھیں

سرگودھا،ٹائرپھٹنے سے بس الٹ گئی،4مسافر جاں بحق ، 14زخمی

سرگودھا(صباح نیوز)پشاور سے لاہور جانیوالی بس سرگودھا میں ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکارہو گئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کے قریب پیش آیا جب مزید پڑھیں

عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کا کیس، کیپٹن (ر)محمدصفدر کی بریت کی درخواست منظور، تحریری فیصلہ جاری

لاہور (صباح نیوز) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن (ر)محمدصفدر کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے واقعہ پربہت زیادہ دکھ ہوا،مشعال ملک

جڑانوالہ (صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ویمن امپاور منٹ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ انہیں جڑانوالہ کے واقعہ پربہت زیادہ دکھ ہوااوران کا دل اس المناک واقعہ پر خون کے آنسو رورہاہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ خوش آئندہے،قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے الیکشن کمیشن کے انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قراردیا ہے اور کہا ہے الیکشن کا اسمبلیوں کی تحلیل کے 90دن کے اندر انعقاد آئینی تقاضا ہے تاہم فیصلہ دیر مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں ، مسافر وین الٹ گئی،2افراد جاں بحق ،7زخمی

 پنڈی بھٹیاں(صباح نیوز)پنڈی بھٹیاں میں موٹر وے ایم ٹو پر لاہور سے سرگودھا جانے والی تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم ٹو پرتیز رفتار مزید پڑھیں