لال حویلی سیل اور رجسٹری منسوخ کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے،لاہور ہائیکورٹ برہم

راولپنڈی(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی کو سیل اور رجسٹری منسوخ کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے لال مزید پڑھیں

نگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیر داخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، سرفراز بگٹی، نواز مزید پڑھیں

فیصل آباد،ٹرک اوردودھ کی وین میں تصادم،4افرادجاں بحق ،2پولیس اہلکاروں سمیت 5زخمی

فیصل آباد(صباح نیوز)  فیصل آبادکے علاقہ ستیانہ روڈچمڑیل جھال کے قریب ٹرک اوردودھ کی وین کے تصادم میں4افرادجاں بحق اور2پولیس اہلکاروں سمیت 5زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالات تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کوطبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی عام انتخابات میں کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی،امیرالعظیم

واہ کینٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام انتخابات میں کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور اپنے انتخابی نشان ترازو پر الیکشن لڑے گی،جماعت اسلامی ایک عوامی جماعت مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے والینٹئیر منیجمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے والینٹئیر منیجمنٹ سسٹم  متعارف کروا دیا۔ جس کا مقصد رضاکاروں کی نیٹ ورکنگ کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ان کی استعداد کار میں  اضافہ کرنا ہے۔اس مقصد کے تحت  الخدمت کمپلیکس لاہور میں ایک مزید پڑھیں

فلسطین فلسطینیوں کا ہے، فلسطین پر فوری او آئی سی کانفرنس بلائی جائے،ملی یکجہتی کونسل

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، علامہ عارف حسین واحدی، پیر سید صفدر شاہ گیلانی، سید ناصر شیرازی، پیر سید ہارون علی گیلانی، ڈاکٹر صابر ابو مریم، سردار اعجاز افضل مزید پڑھیں

کشکول کرپٹ مافیا نے پوری دنیا میں ایٹمی ریاست کو مذاق بنادیا، ڈاکٹر طارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجا ب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ کشکول کرپٹ مافیا نے پوری دنیا میں ایٹمی ریاست کو مذاق بنادیا،ہردرسے بھیک مانگ کر عیاشیاں کرنے والے حکومت ختم ہونے کے بعد ملک سے فرارہوجاتے ہیں پھرڈیل مزید پڑھیں

کالا دیو ہری پور مشہور قتل کیس،جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد رفیق کوسزائے موت سنا دی گئی،مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار

سماہنی (صباح نیوز) ایڈیشنل ضلعی فوجداری کے  جج وقاص افسر،  ایڈیشنل ضلع قاضی کرامت حسین نظامی پر مشتمل عدالت نے کالا دیو ہری پور کے مشہور قتل   میں دفعہ APC 302Aجرم ثابت ہونے پر مجرم محمد رفیق ولد فیروز مزید پڑھیں

لاہور، بجلی چوری میں ملوث مزید 14افراد گرفتار،178 کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں بجلی چوری میں ملوث مزید چودہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔178 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔انیس ویں روز کارروائیوں کے دوران مزید 359 کنکشنز پکڑے مزید پڑھیں