رمضان المبارک میں 10گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ قابل مذمت، عوام کو ریلیف دیا جائے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے رمضان المبار کے بابرکت مہینے میں لوڈ شیڈنگ کے جن کے بے قابو ہونے پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں تحریکِ استحقاق، آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق پر رائو سردار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے آئی جی پنجاب کی درخواست پر کیس مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سٹریٹ کرائم بڑھنے سے شہری اضطراب کا شکار

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ بنی کی حدود میں سٹریٹ کرائم بڑھنے سے علاقہ مکین اضطراب کا شکار ہے، تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں گذشتہ رات ایک نوجوان سے قیمتی موبائل فون چھین لیا گیا، تھانہ بنی مزید پڑھیں

گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوکل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری سے مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کے نام لیواوں نے اپنے دور حکومت میں آذربائیجان میں قادیانی کو سفیر مقرر کیا،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کے نام لیواوں نے اپنے دور حکومت میں برادر اسلامی ملک آذربائیجان میں بلال نامی شخص کو سفیر مقرر مزید پڑھیں

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف

ملتان (صباح نیوز)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر ملتان میں ہسپتال داخل لے جایا گیا۔ جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے لیے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خلاف پٹیشن کا فیصلہ ستائیسویں شب سنانے کا اعلان خوش آئند ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے جماعت اسلامی کی سود کے خلاف پٹیشن پر تاریخی فیصلہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کوسنانے کا اعلان خوش آئند قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سانحہ مری ، عدالت کا ایکسیئن ہائی ویزپر اظہار برہمی

راولپنڈی (صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس میں ایکسیئن ہائی ویزپر برہمی کا اظہار کردیا۔جسٹس عبدالعزیزنے ریمارکس دیئے کہ سارا کام واٹس ایپ گروپوں میں چلے گا تو نتائج یہی ہوں گے، نیشنل ہائی وے والوں کو بھی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو متنازع بنانا ملک کے خلاف سازش ہے،پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بارزکاحمایت کا اعلان

لاہور (صباح نیوز) پاکستان بار کونسل ،سپریم کورٹ بار ا ور لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشنز نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں