مسجد نبویۖ کا تقدس کو پامال کرنا شرمناک اقدام ہے ،اس واقعہ سے پوری دنیا میں پاکستان کو سبکی ہوئی ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسجد نبویۖ واقعہ پر افسردہ ہیں،مقدس مہینے اور بابرکت مقام پر ہلٹر بازی ناقابل برداشت ہے۔مسجد کا تقدس کو پامال کرنا شرمناک اقدام ہے ۔یوں محسوس مزید پڑھیں

وقت تھوڑا ،چیلنجز بہت زیادہ ہیں، چاہتے ہیں لوگوں کو ریلیف فراہم کریں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارے لیے چیلنجز بہت زیادہ ہیں، چاہتے ہیں لوگوں کو ریلیف فراہم کریں۔ تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گیس کی مین پائپ لائن میں دھماکا، 5 بچے جھلس گئے

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں کوہ نور مل محلہ قاسم آباد میں گیس کی مین پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کوہ نور مل محلہ قاسم آباد میں گیس کی مین پائپ لائن مزید پڑھیں

استعفے کے بعد بحالی، بزدار کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اعلامیہ بھی جاری

لاہور(صباح نیوز) گورنرپنجاب کی جانب سے عثمان بزدار کو بحال کیے جانے کے بعد بزدار کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پنجاب کابینہ کا اجلاس گورنر کے احکامات کے تحت ہوا جس میں کابینہ نے گورنر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،پرویزالہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(صباح نیوز)سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں توڑپھوڑ سے متعلق اسپیکرپرویزالہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔ عدالت نے درخواست پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

ہمیں وزیراعلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا،ایس اینڈ جی اے ڈی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن(ایس اینڈ جی اے ڈی)کے حکام نے کہاہے کہ ہمیں وزیراعلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مزید پڑھیں

ستائیس رمضان المبارک کو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ پوری قوم کے لیے تحفہ ہے،فرید پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا کہ 27رمضان المبارک کو سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ پوری قوم کے لیے تحفہ ہے۔حکمران بتائیں کہ وہ اللہ اور رسولۖ کے خلاف جنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے کہ جماعت اسلامی کی درخواست پر32سال بعد وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ جماعت اسلامی کی درخواست پر32سال بعد وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا۔ رمضان کے مہینے میں ہی پاکستان کا قیام عمل مزید پڑھیں

ْسودکے خلاف، صرف جماعت اسلامی نہیں پوری قوم کی کامیابی ہے، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ سودی نظام کے خلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ صرف جماعت اسلامی نہیں پوری پاکستانی قوم کی فتح اورکامیابی ہے شریعت کورٹ کے جسٹس صاحبان سمیت جدوجہد کرنے والے قائدین،صحافی،وکلاء کوخراج تحسین مزید پڑھیں

پاکستان کے قیام کیلئے لیلتہ القدر کے انتخاب میں حکیم رب کی حکمت کارفرما ہے۔ثمینہ احسان، عظمیٰ نعیم

راولپنڈی (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور نائب ناظمہ ضلع راولپنڈی عظمی نعیم نے کہاہے کہ قدرت نے پاکستان کے وجود کے لئے اس رات کا انتخاب کیا جو اس نے اپنی مزید پڑھیں