عمران خان کا جہانگیر ترین کیخلاف بیان،ترین گروپ کا آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)سیاسی محاذ پر ترین گروپ مزید کھل کر کھیلنے کے لئے تیار، آئندہ ہفتے جہانگیر ترین کی قیادت میں ترین گروپ نے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ گروپ ارکان نے جہانگیرترین کو کھل کر عمران خان کو ایکسپوز کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا شخص گرفتار

لاہور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ روز واقعہ کے بعد موٹر وے پولیس نے گاڑی کو ٹریس کیا۔ حافظ آباد پولیس اور موٹر وے پولیس نے مزید پڑھیں

نون لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  (ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے۔ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ توقع ہے پی ٹی آئی کے  چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

مشکوک 43 ٹرانزیکشنز کے ذریعے کروڑوں روپے منتقل ہوئے: عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ذرائع آمدن بتانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نیازی حکومت کے ساڑھے تین سال کے دوران پنجاب کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے جج کیخلاف ریفرنس بھیج رہا ہوں، گورنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)گوورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ کے جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ عالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو پھانسی پر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی برجیس طاہر کی لاہور میں ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی برجیس طاہر کی لاہور میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں برجیس طاہر نے وزیرِ اعظم کو سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں پر مبارکباد پیش کی. اسکے علاوہ مزید پڑھیں

سودی معیشت کا جلد خاتمہ کیا جائے تاکہ آئی ایم ایف کی غلامی سے آزادی مل سکے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے میں عملدرآمد کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں تاکہ سودی معیشت کے جلد خاتمے کے بعد آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول و انتظامیہ کے افسران سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس سول و انتظامیہ کے افسران سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیرِ اعظم کو شریک افسران نے گورننس، انتظامی امور اور پالیسیوں کے نفاذ کے حوالے سے اپنے تجربات سے آگاہ مزید پڑھیں

غیر مہذب فرعونی طرز سیاست نے پوری قوم کو شدت پسندی، نفرتوں اور ذہنی و فکری انتشار کے دھڑوں میں تقسیم کردیا ہے،لیاقت بلوچ

اٹک،مانسہرہ،ایبٹ آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کہ سیاسی محاذ پر شدت، بدزبانی، ایک دوسرے پر دہشت گردی کی للکار اور غیر مہذب فرعونی طرز سیاست نے پوری قوم کو شدت پسندی، مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں،چوہدری شجاعت

گجرات (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت مزید پڑھیں