کالعدم ٹی ایل پی کے مزید 100 کارکن رہا کرنے کی منظوری

لاہور(صباح نیوز)کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی امن و امان اجلاس میں 100 مزید کالعدم تنظیم کے کارکن رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی میں معاہدے کے باجود وزیرآباد ،گجرات کے راستے بند

وزیر آباد (صباح نیوز)حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے باجود وزیر آباد، گجرات کے راستے بدستور بند ہیں اور شہریوں کو کئی کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات مزید پڑھیں

مہنگائی عالمی مسئلہ نہیں ،حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مہنگائی عالمی مسئلہ نہیں بلکہ حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو قوم کو مزید پڑھیں

 عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،شیخ رشید

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ریسکیو1122کی سروس شاندار ہے، سپریم مزید پڑھیں

پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفادات پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کی، نازک مرحلے میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی مزید پڑھیں

راولپنڈ ی، اڈیالہ جیل سے کالعدم ٹی ایل پی کے مزید 82 کارکن رہا

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کالعدم ٹی ایل پی کے 82 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔ کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدہ پر عملدرآمد جاری ہے۔ ممکنہ لانگ مارچ سے قبل تحویل میں لئے گئے کالعدم جماعت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور امن و عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ،ریور راوی اربن پراجیکٹ کیخلاف دائر درخواستیں قابل سماعت قرار

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے خلاف دائر درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔ عدالت نے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دینے کی پنجاب حکومت کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں

اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ برداشت نہیں کیا جائیگا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قیمتوں پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کر رہے مزید پڑھیں