سراج الحق عیدالفطر کا خطبہ جامع مسجد منصورہ میں صبح چھ بجے دیں گے


لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق عیدالفطر کا خطبہ جامع مسجد منصورہ میں صبح چھ بجے دیں گے۔

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے اگلے دن جامعہ مسجد منصورہ میں عیدالفطر کی نماز ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔

حسب روایت نماز میں مختلف طبقات فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے